چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی 50 لاکھ ڈوز برازیل پہنچ گئیں

Published On 24 December,2020 05:47 pm

بیجنگ: (دنیا نیوز) چین کی جانب سے تیار کردہ کورونا ویکسین کی 50 لاکھ ڈوز برازیل پہنچ گئیں۔

چین کی سینوویک بائیوٹیک ویکسین کی پچاس لاکھ ڈوز برازیل پہنچ گئیں، برازیل کے حکام کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا ویکسین کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، برازیل جنوری کے وسط میں ویکسین پروگرام آغاز کرے گا، چین کی ویکسین عالمی ادارہ صحت اور برازیل کی وزات صحت کے معیارات پر پوری اترتی ہے۔
 

Advertisement