پشاورمیں کورونا پھیلاؤ کے باعث مزید 4 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

Published On 01 February,2022 10:49 am

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث مزید 4 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے۔

پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پشاور میں ڈائریکٹوریٹ سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس، گورنمنٹ ہائی سکول سردار گڑھی، گورنمنٹ ہائی اسکول پشتہ خرہ اور پاک ترک اسکول ٹاؤن کیمپس کو ایک ہفتے کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔

 

Advertisement