شکار پور میں خسرہ کے باعث معصوم بچہ جاں بحق، مجموعی تعداد 3 ہو گئی

شکار پور میں خسرہ کے باعث معصوم بچہ جاں بحق، مجموعی تعداد 3 ہو گئی

بچے کو ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا، اہل خانہ کے مطابق 6 سے زائد بچے خسرہ میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

محکمہ صحت کی نااہلی کے باعث بچوں کو خسرہ کی ویکسین نہ دینے سے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، 8 گھنٹوں کے دوران 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔