کراچی: (دنیا نیوز) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈینٹل اوپی ڈی کا افتتاح کر دیا۔
ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اس موقع پر کہا کہ دانتوں کی صحت سے متعلق یہ یونٹ بہت ضروری تھا، ٹریفک حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے مزید کہا ہے کہ ایئر پورٹ پر سکریننگ کا عمل تیز کریں گے۔