انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے کہا کہ خادم رضوی اور پیر افضل قادری کو پیش کیا گیا ہے نہ مقدمے کا چالان، عدالت نے پولیس کو چار اپریل تک حتمی چالان پیش کرنےکا حکم دیا۔ خیال رہے کہ خادم رضوی اور پیر افضل قادری تین مقدمات میں نامزد ملزم ہیں۔