احتساب کے جج محمد بشیر نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں، استغاثہ کے گواہ واجد ضیا کا بیان آج بھی قلمبند کیا جائے گا۔ گزشتہ سماعت پر بھی واجد ضیا پیش ہوئے تھے، بیان قلمبند ہونے پر شریف خاندان کے وکلاء امجد پرویز اور خواجہ حارث گواہ پر جرح کریں گے۔