لندن: (روزنامہ دنیا) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے آسیہ بی بی کی بریت کے معاملے پر تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے ٹویٹر اکاونٹ کے بند ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
جمائما نے علامہ خادم حسین رضوی کے بند ٹویٹر اکاونٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ اچھا ہوا ہے۔ انھوں نے اس کام پر ٹویٹر کو مبارکباد بھی دی۔
Something good happened today. Well done @Twitter pic.twitter.com/K9nbSHFc1A
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) November 4, 2018