لاہور: (دنیا نیوز) مریم نواز شریف نے اپنے والدین کی شادی کی 48ویں سالگرہ کے موقع پر ٹویٹ میں مرحومہ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کو درد بھرے الفاظ میں یاد کیا۔
مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ آپ کا (والدہ) ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ آپ کی موت اس محبت کو ختم نہیں کر سکتی جس نے ہمیں جوڑے رکھا۔
Your loss is painful beyond words but your death will not destroy the love that connects us all. The memories we made together will stay alive in our hearts & minds. May your body & soul be in peace. Ameen. Happy 48th wedding anniversary Abu & Ami pic.twitter.com/FvBrokunKI
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 2, 2019