گجرات میں مئیر کی خالی ہونیوالی نشست پر ن لیگ کامیاب

Last Updated On 17 April,2019 02:42 pm

گجرات (دنیا نیوز) میونسپل کارپوریشن گجرات میں مئیر کی خالی ہونیوالی نشست پر ن لیگ کامیاب، چوہدری طاہر مانڈا 11 ووٹ لیکر فاتح قرار۔

پاکستان مسلم لیگ (ق ) اور پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار میاں پرویز اختر پگانوالہ صرف 8 ووٹ لے سکے۔

ووٹنگ کے عمل میں 12یونین کونسلوں کے مجموعی طور پر 21ممبران میں سے 19ممبران نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔