لندن: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو پاکستانی جلیبی اور گلاب جامن کی یاد ستانے لگی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے پاکستانیوں کو عید مبارک کا پیغام دیا۔
Eid Mubarak!
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) June 4, 2019
I miss jalebis and gulab jaman.