لاہور: (دنیا نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں نیب لاہور نے مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز کو 31 جولائی کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا، نیب نے عباس شریف کے بیٹے عبدالعزیز کو بھی 31 جولائی کو طلب کرلیا۔