اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ وہ اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ کروا رہے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کے چیئرمین سید شبر زیدی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انھیں اے ایف آئی سی لے جایا گیا تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال فراہم سامنے نہیں آ سکی ہیں۔