راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی آرمی چیف سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ پر بات چیت کی گئی۔
President AJ&K called on COAS. Situation in Indian Occupied Jammu & Kashmir (IOJ&K) and Indian provocations on Line of Control (LOC) were discussed. COAS assured him Pakistan Army’s full support and commitment to the Kashmir cause and its people. pic.twitter.com/KXBo85FoxO
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 16, 2019