لیاقت پور حادثہ، ریلوے حکام نے معلومات کیلئے ہیلپ لائن نمبرز جاری کر دیئے

Last Updated On 31 October,2019 03:38 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) لیاقت پور حادثے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والوں سے متعلق معلومات کیلئے ریلوے حکام نے ہیلپ لائنز جاری کر دی ہیں۔

محکمہ ریلوے نے ملتان ڈویژن کیلئے ہیلپ لائن 9200382 -061 جاری کر دی ، ڈی سی او ملتان کا نمبر 4403720 -0311 بھی جاری کیا گیا ہے،
حیدرآباد سے رابطے کیلئے ہیلپ لائن 3026200-300 ، لاہور کنٹرول آفس کیلئے 99201795 -042 نمبر جاری کیا گیا ہے۔

سکھر کنٹرول آفس سے اس نمبر 9310087-071 پر معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، ڈویژنل کمرشل افسرکراچی کیلئے 8328023 -0346 جبکہ دوسرے نمبر 99213528-021 پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔