نواز شریف لندن برج ہسپتال میں چیک اپ کے بعد گھر روانہ

Last Updated On 25 November,2019 06:44 pm

لندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن کے برج ہسپتال میں چیک اپ کے بعد گھر روانہ ہو گئے ہیں۔

 اس موقع پر حسین نواز اور ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ شہباز شریف کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ہم رپورٹس کا انتظار کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر رپورٹس دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید صاحب کی بات کا کبھی جواب نہیں دیا، اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے۔




Recommended Articles