لاہور: (دنیا نیوز) پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا کی رہائی کے معاملے پر وکلا اور ڈاکٹروں پر مشتمل 8 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی، وکلا کی طرف سے ہائی کورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمن سمیت 4 وکلا شامل ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کی طرف سے چار نام فائنل نہیں کئے جا سکے جس کے بعد کمیٹی کام شروع کر دے گی۔