'آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مسئلہ نہیں، اس پر سب متفق ہیں'

'آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مسئلہ نہیں، اس پر سب متفق ہیں'

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اداروں میں کوئی تصادم نہیں، تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، عدالت کا ہر فیصلہ قبول ہے۔