ملائشیا کو بھی پاکستان جیسے مسائل کا سامنا رہا:‌ وزیراعظم عمران خان

Last Updated On 19 January,2020 12:26 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد اسلامی دنیا کے سب سے تجربہ کار حکمران ہیں، انہیں ویسے ہی مسائل کا سامنا تھا جن کا آج مجھے کرنا پڑ رہا ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملائشین وزیراعظم کو بھی سیاسی مافیا کے خلاف محاذ سنبھالنا پڑا، جس کی کرپشن سے برادر ملک قرضوں کے جال میں جکڑا گیا تھا اور اس کے ادارے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے تھے۔

 

Advertisement