مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار، لاہور میں تیز بارش کا امکان

Last Updated On 01 August,2020 10:27 pm

لاہور: (دنیا نیوز) ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار ہے، لاہور میں آج رات تیز بارش کا امکان ہے۔

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، سرگودھا، فیصل آبادا ور جھنگ میں کہیں تیز کہیں ہلکی بارش ہوگی، کشمیراورگلگت بلتستان میں بھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے۔ 

Advertisement