بینظیر کی صاحبزادی بختاور کی منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

Published On 14 November,2020 01:17 pm

کراچی: (دنیا نیوز) بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ منگنی یونس چودھری کے صاحبزادے محمود سے ہوگی۔

تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی، جس کے لئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔ تقریب میں شرکت کیلئے مہمانوں کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکیورٹی کلیرنس کیلئے کورونا کلیئرنس رپورٹ ای میل کرنا ہوگی۔







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے