مریم نوازچوروں، ڈاکوؤں سے بیرون ملک جانے کی درخواست نہیں کریں گی:مریم اورنگزیب

مریم نوازچوروں، ڈاکوؤں سے بیرون ملک جانے کی درخواست نہیں کریں گی:مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم نواز کل نوشہرہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کریں گی،وہ آج لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گی اور مریم کل اسلام آباد سے نوشہرہ روانہ جائیں گی۔