لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف احتجاج ریفرنڈم ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ روز پی ٹی آئی ایم ایف کی معاشی پالیسیوں، تاریخی مہنگائی غربت اور بیروزگاری کے خلاف پورے پاکستان میں عوام نے احتجاج کیا۔
اپنے بیان میں انہوں نے مزید لکھا کہ یہ سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔
Yesterday, people all over Pakistan protested the PTIMF economic policies, historic inflation, poverty & unemployment. A referendum against the selected government. #MehngaPakistanNaManzoor pic.twitter.com/bCAYYYpuAq
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 30, 2021