اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان عوام کو بھوک اور افلاس سے بچانے کیلئے اقوام عالم اقدامات کرے۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کی انسانی بنیادوں پر مدد عالمی برادری کی ذمہ داری ہے، اقوام متحدہ کے تحفظ فراہم کرنے کے متفقہ اصول دنیا کو پابند بناتے ہیں۔
There is an urgency for the international community, as well as their obligation under the unanimously adopted UN principle of Responsibility To Protect (R2P), to provide immediate humanitarian relief to millions of Afghans on the brink of starvation. https://t.co/td3q3vu3F4
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 22, 2022