'کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، التوا پر الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے رجوع کرے'

'کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، التوا پر الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے رجوع کرے'

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلے مرحلے میں ناکامی کے بعد موسم کی آڑ میں انتخابات کے التوا کے تناظر میں عمران خان خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے فرار کا موقع نہیں دیں گے، خیبرپختونخوا کے عوام عمران خان کی ایک ایک روپے کی کرپشن اور قدم قدم پر نااہلی کے مظاہروں کا حساب لے کر رہیں گے۔