آصف زرداری سے وفاقی وزرا طارق بشیر چیمہ اور چودھری سالک حسین کی ملاقات

Published On 12 June,2022 01:30 pm

لاہور: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف زرداری سے وفاقی وزرا طارق بشیر چیمہ اور چودھری سالک حسین نے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ گندم میں پاکستان کو خود کفیل بنانا اتحادی حکومت کی پہلی ترجیح ہے،کاشتکار خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہو گا۔ وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ بجٹ میں کاشتکاروں کو خصوصی طور پر ریلیف دیا گیا ہے۔

 

Advertisement