ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کا ایوان اقبال اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

Published On 15 June,2022 12:13 pm

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے ایوان اقبال اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے شرکت کا فیصلہ کر لیا۔

ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری اسلام آباد سے بائی ائیر لاہور پہنچ رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

سردار اویس لغاری ایوان اقبال اسمبلی اجلاس میں ائندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے، سردار دوست مزاری اجلاس کی صدارت کریں گے۔
 

Advertisement