لاہور: (دنیا نیوز) کورونا کی تازہ لہر میں شدت آ گئی، مزید چھ سو اکسٹھ مریض سامنے آ گئے، ، 171 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بیس ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے، موذی وبا مزید ایک جان لے گئی، 171مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، مثبت کیسزکی شرح تین اعشاریہ دو نو فیصدریکارڈ کی گئی۔