اسلام آباد:(دنیا نیوز) کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 17 ہزار 207 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 251 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 03 September 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 3, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,207
Positive Cases: 251
Positivity %: 1.46%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 110
این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ موذی وائرس میں مبتلا 110 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.46 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔