این اے 45 کرم میں ضمنی الیکشن کرانے کیلئے جے یو آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

این اے 45 کرم میں ضمنی الیکشن کرانے کیلئے جے یو آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

این اے 45 ضمنی الیکشن کروانے کے لیے جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے درخواست امیدوار جمیل خان نے اپنے وکیل کے ذریعے دائر کی۔ جس میں استدعا کی گئی ہوے کہ ضنی انتخابات مقررہ تاریخ پر کرائے جائیں، حلقے میں انتخاب ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔

درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کرانے کا حکم دوبارہ جاری کرے۔