ضمنی الیکشن لٹیروں کیخلاف حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے: عمران خان

ضمنی الیکشن لٹیروں کیخلاف حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے: عمران خان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لکھا کہ جن حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں وہاں ہر کوئی ووٹ ڈالنے کے لئے نکلے۔

سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ یہ چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے، ہمارا مقابلہ الیکشن کمیشن اور پی ڈی ایم سے ہے۔