ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ریفرنڈم ہے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ریفرنڈم ہے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایک ٹویٹر پر اپنے پیغام وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگز یب نے لکھا کہ ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے،عوام معاشی ترقی، روزگار، کشمیر کا سودا اوراخلاقیات تباہ کرنے والے فارن فنڈڈ متکبر فتنے، ایبسولوٹلی فراڈ جتھے اور غنڈوں سے نبردآزما ہیں۔