کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی، بلاول ضمنی الیکشن جیتنے پر خوش

کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی، بلاول ضمنی الیکشن جیتنے پر خوش

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر خارجہ نے لکھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کراچی سے امیدوار حکیم بلوچ اور ملتان سے امیدوار موسیٰ گیلانی کو ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، حکیم بلوچ اور موسیٰ گیلانی نے 2018ء میں چرائی گئی نشستیں واپس چھین لیں۔

ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی‘۔