چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی مزار قائد پر حاضری

Published On 05 December,2022 11:19 pm

راولپنڈٰی: ( دنیا نیوز ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے مزار قائد پر حاضری دی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزار قائد پر حاضری کے موقع پر جنرل ساحر شمشاد مرزا پھولوں کی چادر چڑھائی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
 

Advertisement