اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹرین و اراکین صوبائی اسمبلی کو مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے 15 جنوری تک مہلت دے دی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 15 جنوری تک تفصیلات نہ جمع کرانے والوں کی رکنیت معطل کردی جائے گی۔