وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیئے

وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے دستخط کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس گورنر کے پی کو بھیج دی، گورنر خیبر پختونخوا 48 گھنٹے میں سمری منظور کر کے دستخط کریں گے۔

گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے دستخط نہ کرنے کی صورت میں 48 گھنٹے کے بعد اسمبلی ازخود تحلیل ہو جائے گی، خیبرپختونخوا میں اسمبلی تحلیل کے بعد 90 دن میں انتخابات کرانا ہوں گے۔