پشاور: (دنیا نیوز) سکیورٹی کی نازک صورتحال کے باعث پشاور میں دفعہ 144 نافذ ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سکیورٹی کی نازک صورتحال کے باعث دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت شہر میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق 10 دن کیلئے ہوگا، سکیورٹی کی نازک صورتحال پر دفعہ 144 نافذ کی گئی۔