پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز، پیپلز پارٹی کا امیدواروں سے مشاورت کا فیصلہ

پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز، پیپلز پارٹی کا امیدواروں سے مشاورت کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے نامزد امیدواروں کی مشاورت کے بعد انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے سے متعلق پیپلز پارٹی اپنا حتمی فیصلہ کرے گی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سے پی ڈی ایم کے وفد کی جانب سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کے بعد مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔