پنجاب میں الیکشن کی تاریخ پر نگران حکومت کا موقف سامنے آگیا

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ پر نگران حکومت کا موقف سامنے آگیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق انتخابات کی تیاریاں کریں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے تیار ہے۔