اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن دائر کرنے کی تردید کر دی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کے انتخابات کے حوالے سے ریویو پٹیشن دائر کرنے کی خبریں غلط ہیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔