تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں

Published On 24 April,2023 03:43 pm

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خان خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی اور ان کو لاہور میں ہی سپردخاک کیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور ان کے اہل خانہ لاہور میں ہی موجود رہیں گے۔