اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے 14 اگست (پیر) کے روز حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری 14 اگست کی سہہ پہر کو منعقد ہوگی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔