لاہور: (دنیا نیوز) ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو 21 دن میں بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس رضا قریشی نے میاں عبرالمتین ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیپرا درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرے۔