پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کے لیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا

Published On 12 January,2024 10:53 pm

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلی سندھ کے لیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔

ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پی ایس 84سے زین کولاچی، پی ایس 85 سے مہوش، پی ایس 86 سے حنیف بنگش، پی ایس 87 سے توس خان، پی ایس 88 سے اعجاز سواتی، پی ایس 89 سے محمد ارشد سومرو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

پی ایس 90 سے وقاص نیازی، پی ایس 91 سے عابد جیلانی، پی ایس 92 سے واجد حسین، پی ایس 93 سے ساجد میر، پی ایس 94 سے عبدالقدیر، پی ایس 95 سے راجہ اظہر، پی ایس 96 سے محمد اویس پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

پی ایس 97 سے ریحان سومرو، پی ایس 98 سے جان شیر سومرو، پی ایس 99 سے زین پرویز، پی ایس 100سے سید محمد طحہ اور پی ایس 101 سے بیرسٹر علی طاہر کو پی ٹی آئی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔
 

Sindh Provincial Assembly -... by Insaf.PK