لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان بھر کی مساجد میں 17 جون کو نماز عیدالاضحیٰ عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی، لاہور سمیت ملک بھر کی مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات کار درج ذیل ہیں۔
لاہور
لاہور میں سب سے پہلے عید الاضحیٰ جامع مکی مسجد انار کلی میں 5 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری اسامہ زبیر پڑھائیں گے اس کے بعد جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے سٹیشن میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 5 بجے مولانا ملک عبدالرؤف پڑھائیں گے جبکہ مسجد جامعہ نعیمیہ میں نماز عیدالاضحیٰ 5 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی۔
6:00 بجے
جامع مسجد وزیر خان میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا حسن رضا پڑھائیں گے۔
جامع مسلم مسجد لوہاری میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری طاہر شہزاد سیالوی پڑھائیں گے، جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد حسین آزاد پڑھائیں گے۔
جامع مسجد ٹبہ بابا فریدؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری عبدالرؤف احمد پڑھائیں گے، جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری فتح محمد راشدی پڑھائیں گے۔
جامع مسجد دربار حضرت موسیٰ زنجانی پاک نگر میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا رب نواز چشتی پڑھائیں گے، جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی،نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد رمضان پڑھائیں گے۔
جامع مسجد حنیفہ غوثیہ مین بازار کاچھوپورہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد مختار سیالوی پڑھائیں گے، جامع مسجد سیدنا بلال نواب کالونی مصری شاہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی ندیم قمر پڑھائیں گے۔
جامع مسجد الفاروق لال کرتی کینٹ میں نماز عیدالا ضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد عبداللہ پڑھائیں گے، جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ میں نماز عیدالا ضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ مولانا عبدالقدیر پڑھائیں گے۔
جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی میکلوڈ روڈ میں نماز عیدالا ضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی محمد شفیق اعوان پڑھائیں گے، جامع مسجد تکیہ حضوری شاہؒ میں نماز عیدالا ضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ مولانا ناصر عثمان نوری پڑھائیں گے۔
6:15 بجے
جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج کاچھوپورہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا ادریس شاہ پڑھائیں گے، جامع لال مسجد شاہ عالم میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد ریاض پڑھائیں گے۔
جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈا میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری حفیظ اللہ پڑھائیں گے، جامع مسجد چوک دالگراں برانڈرتھ روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی پڑھائیں گے۔
جامع مسجد نورموری گیٹ اردو بازار میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائیگی، نمازعیدالاضحیٰ قاری احمد فریدی پڑھائیں گے، جامع مسجد مومن پورہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری سلیم رضانوری پڑھائیں گے۔
جامع مسجد خراسیاں لوہاری میں نماز عیدالا ضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا بشارت صدیق پڑھائیں گے، جامع مسجد تکیہ شادے شاہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا ثاقب عمر پڑھائیں گے۔
6:30 بجے
جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا سید افتخار شاہ پڑھائیں گے، جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی محمد اقبال کھرل پڑھائیں گے۔
جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا مختار احمد چشتی پڑھائیں گے، جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ قاری حافظ اللہ رکھا پڑھائیں گے۔
جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا فدا حسین پڑھائیں گے۔
جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی محمد اسحاق ساقی پڑھائیں گے، جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا کاشف جمیل پڑھائیں گے۔
جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا زبیر الحسن پڑھائیں گے، جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب لٹن روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری مختار احمد چشتی پڑھائیں گے۔
جامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفیٰ آباد میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا غلام مرتضیٰ پڑھائیں گے، جامع مسجد تاجدار انبیا لیاقت چوک سبزہ زار میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا تجوید الدین پڑھائیں گے۔
جامع مسجد شاہ گدا گڑھی شاہو میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ فقیر احمد چشتی پڑھائیں گے، جامع مسجد حنیفہ، دربار پیر حاکم شاہ کوپر روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد ذاکر الحسن حیدری پڑھائیں گے۔
مسجد صالح کمبوہ میں نماز عیدالا ضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ موذن محمد مختار پڑھائیں گے، جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری میں نماز عیدالا ضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ قاری امانت علی پڑھائیں گے۔
6:45 بجے
جامع مسجددربار حضرت موج دریا بخاریؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ قاری غلام قادر پڑھائیں گے۔
جامع مسجد حنیفہ غوثیہ سکیم نمبر2 وسن پورہ میں نماز عیدالا ضحیٰ 6 بج کر 45 پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ مفتی عمران سجاد حنفی پڑھائیں گے، جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ ریلوے روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر45 منٹ پر ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ قاری شیر زمان پڑھائیں گے۔
7:00 بجے
جامع لال مسجد مو ہنی روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد آصف پڑھائیں گے۔
جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا نثار احمد پڑھائیں گے، جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی رمضان سیالوی پڑھائیں گے۔
جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی محمد اختررضا پڑھائیں گے، جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ اوقاف کالونی میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد اکرم پڑھائیں گے۔
جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری بدر زمان قادری پڑھائیں گے، جامع مسجددربار حضرت شاہ محمد غوثؒ میں نماز عیدالاضحیٰ7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری نصیر احمد پڑھائیں گے۔
جامع مسجد دربارحضرت شاہ عنایت قادری میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری افتخار احمد پڑھائیں گے، جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانیؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا جاوید اقبال قادری پڑھائیں گے۔
جامع مسجد شمس، دربار پیر سید ہادی لارنس روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا ظفر اقبال پڑھائیں گے، جامع مسجد بیڈن روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا نور محمد پڑھائیں گے۔
جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا مصباح الرحمان پڑھائیں گے، مسجد تکیہ پتر نگاں میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد امین پڑھائیں گے۔
نیویں مسجد بھاٹی گیٹ میں نماز عیدالا ضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ مولانا دلاور پڑھائیں گے، جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی رمضان سیالوی پڑھائیں گے۔
سینٹرل پارک ماڈل ٹاؤن میں عیدالاضحیٰ کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی، عیدالاضحیٰ کی نماز قاری حافظ محمد رفیق پڑھائیں گے، جامع مسجد مسافر خانہ گڑھی شاہو میں نماز عیدالا ضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ قاری محبوب حسین فریدی پڑھائیں گے۔
7:30 بجے
جامع مسجد دربارحضرت پیر مکی ؒ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری غلام مہر علی پڑھائیں گے، جامع مسجد خواجہ غلام مرتضیٰ عثمان گنج میں نماز عیدالا ضحیٰ ساڑھے 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ مفتی ضمیر احمد مرتضائی پڑھائیں گے۔
8:00 بجے
مسجد ملک ایاز میں نماز عیدالا ضحیٰ 8 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ مولانا مصطفیٰ رضا پڑھائیں گے۔
میاں کریم بخش میں نماز عیدالا ضحیٰ 8 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحیٰ مولانا عبدالمالک پڑھائیں گے۔
8:30 بجے
عالمگیری بادشاہی مسجد میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 8 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا عبدالخبیر آزاد پڑھائیں گے۔
اسلام آباد
فیصل مسجد اسلام آباد میں عید کی نماز صبح 6 بجے ادا کی جائے گی۔
مرکزی جامع مسجد الھدیٰ پارک روڈ اسلام آباد میں نماز عید 6:00 بجے مولانا غلام مرتضیٰ تنولی کی امامت میں ادا کی جائے گی، جامع مسجد العتیق بحریہ انکلیو روڈ میں مولانا محمد سعید کی امامت میں نمازعید 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔
محمدی مسجد، شہزاد ٹاؤن اسلام آباد میں 6:45 بجے نمازعید ادا ہوگی، امامت مولانا عبدالقدوس محمدی کریں گے، جامع مسجد الرحمان رحمان ٹاؤن بہارہ کہو میں مولانا عاشق الٰہی کی امامت میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔
مرکزی جامع مسجد میڈیا ٹاؤن میں مفتی جہانگیر عباسی کی امامت میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی، جامع مسجد طیبين میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی، مولانا سجاد ستی امامت کریں گے۔
کراچی
ہالار میمن سوسائٹی پارک سپرہائی وے کراچی میں مولانا فیاض الرحمان سواتی کی امامت میں 5:55 پر نماز عید ادا کی جائےگی۔
کے ڈی اے گراؤنڈ منگل بازار گلشن اقبال میں نماز عید 6:00 بجے ادا کی جائے گی، جامع مسجد زکریا غازی گوٹھ نزد اجتماع گاہ میں نماز عید مولانا مفتی محمد طاہر طیب کی امامت میں 6:00 بجے ہوگی۔
جامع مسجد الرحیم پورٹ قاسم کراچی میں نماز عید 6:30 بجے ہوگی، رحمانیہ مدرسہ پارک عیدگاہ بلال کالونی کورنگی کراچی میں نماز عید 6:40 پر ادا ہوگی۔
جامع مسجد شاہی فقیر کالونی اورنگی ٹاؤن، جامع مسجد مدینہ حیدر چالی پٹھان کالونی اور جامع مسجد امیرحمزہ گلشن غازی بلاک میں نماز عید 6:45 بجے ادا ہوگی۔
جامع مسجد قباء سیکٹر 36بی تیسر ٹاؤن سرجانی ٹاؤن میں نماز عید 7بجے ادا کی جائے گی، جامع مسجد بلال نیو سبزی منڈی سپر ہائی وے کراچی میں نماز عید 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد الرحیم موسمیات بس سٹاپ شرقی کراچی میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی، مرکزی عیدگاہ ایم پی آر کالونی منگھوپیر روڈ میں نماز عید 7:45 بجے ادا ہوگی۔
فیصل آباد
مولانا رب نواز کی امامت میں جامع مسجد محمدی کبوتراں والا چوک میں 5:40 بجے نماز عید ادا کی جائے گی، مولانا یوسف فاروقی کی امامت میں جامع مسجد البرکت مدن پورہ میں 6:00 بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔
مولانا سلمان کی امامت میں جامع مسجد ماریۃ الرسول عمر کالونی میں 7:00 بجے نماز عید ادا کی جائے گی، صاحبزادہ حسین احمد قاسمی کی امامت میں مسجد جامعہ قاسمیہ میں 7:30 بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔
صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی کی امامت میں مرکزی جامع مسجد گول غلام محمد آباد فیصل آباد میں نماز عید الاضحی 8:30 بجے ادا کی جائے گی۔
پشاور
جامع مسجد زرین استاد میں نماز عید مولانا قاری فضل مولا کی امامت میں 5:30 بجے ادا کی جائے گی۔
مولانا طیب قریشی کی امامت میں مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ پر نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی، جامع مسجد سول کالونی کوہاٹ روڈ میں مولوی نصر اللہ کی امامت میں 6:30 بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد شاہ عالم میں 6:30 بجے مولانا ظاہر شاہ کی امامت میں نمازعید ادا کی جائےگی، مرکزی جامع چمکنی میں 6:30 مولانا حضرت جان کی امامت میں نماز عید ادا کی جائے گی۔
مدرسہ شہید عارف حسین الحسینی جی ٹی روڈ میں 7:00 بجے نماز عید ادا کی جائے گی، امام بارگاہ حسینہ ہال پشاور صدر میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔
جامعہ مسجد کوچہ رسالدار قصہ خوانی میں نماز عید 7:30بجے ادا کی جائے گی، مرکزی شیعہ مسجد حیات آباد میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔
کوئٹہ
گورنر ہاؤس کوئٹہ میں عید الاضحیٰ کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی، عید گاہ لیاقت پارک میں عید کی نماز 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔
ریلوے فٹبال گراؤنڈ میں عید الاضحیٰ کی نماز 7:15 بجے ادا کی جائے گی، مرکزی عید گاہ طوغی روڈ پر عید کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائے گی، سنڈیمن سکول میں عید الاضحیٰ کی نماز 8:00 بجے ادا کی جائے گی، ایوب سٹیڈیم میں عید الاضحی کی نماز 8:30 بجے ادا کی جائے گی۔