حکومت پی ٹی آئی پر پابندی بارے سنجیدگی سے سوچ رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

Published On 24 July,2024 05:37 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے معاملہ پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بیان بھی سامنے آگیا۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے پاس میٹریل موجود ہے، وفاقی حکومت اس معاملے پر سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے سے پہلے سیاسی اور قانونی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا۔




Recommended Articles