خیبرپختونخوا میں تمام ای بڈنگ اور ای ٹینڈرنگ منسوخ

Published On 20 January,2025 04:38 pm

پشاور: (دنیا نیوز) محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کا فیصلہ، تمام ای بڈنگ اور ای ٹینڈرنگ منسوخ کر دیں۔

اعلامیہ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر سے اب تک ہونے والی تمام بڈنگ اور ای ٹینڈرنگ منسوخ کر دی گئی ہیں۔

محکمہ بلدیات نے تمام متعلقہ حکام کو خط ارسال کر دیا جس میں تمام افسران کو ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔