اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے۔
محسن رضا نقوی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔
امریکا کی جانب سے پاکستان سے صرف سید محسن رضا نقوی امریکی صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔