غزہ کی صورتحال پر اسلامی دنیا کی خاموشی المیہ ہے: لیاقت بلوچ

غزہ کی صورتحال پر اسلامی دنیا کی خاموشی المیہ ہے: لیاقت بلوچ

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ کہ غزہ خوفناک خونریزی کا شکار ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے بے بسی اور بے حسی کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی فلسطینیوں سے یکجہتی کے لئے ملک گیر جدوجہد کرے گی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پوری دنیا کے امن کی تباہی کا مجرم ہے۔