سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس میں نیا بینچ تشکیل

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے  نظرثانی کیس میں نیا بینچ تشکیل

سپریم کورٹ کے جاری شیڈول کے مطاقب جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عقیل عباسی کو بینچ میں شامل نہیں کیا گیا، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے نظر ثانی درخواستوں کو مسترد کردیا تھا۔

دوسری جانب جسٹس امین الدین گیارہ رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے۔