حیدرآباد: باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں ٹکر، دولہا جاں بحق، 15 زخمی

Published On 23 June,2025 09:43 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

حیدرآباد: (دنیا نیوز) باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں تصادم سے دولہا جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ایم نائن موٹر وے پر باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دولہا جان کی بازی ہار گیا جبکہ خواتین سمیت 15 باراتی زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق دلہا کی شناخت عبداللہ میر بحر کے نام سے ہوئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ بارات حب سے نوشہروفیروز جا رہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔




Recommended Articles